Tuesday, February 4, 2014

History of Namaz in Islam: Fear Prayer (20) اسلام میں نماز کی تاریخ - نمازِ خوف

ناستک درانی ، نیو ایج اسلام
4فروری، 2013
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گروہ کو ایک رکعت نماز پڑھائی جبکہ دوسرا گروہ دشمن کا مقابلہ کر رہا تھا، پھر پہلا گروہ دشمن کا مقابلہ کرنے چلا گیا اور دوسرا گروہ آگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھی ایک رکعت نماز پڑھائی، پھر دونوں گروہوں نے ایک ایک رکعت قضا کی 1۔
اس نماز کو ”صلاۃ الخوف“ کا نام دیا گیا کیونکہ یہ تب قائم کی گئی جب اس وقت مسلمان خطرے میں تھے، فقہاء کی اس نماز کے رکعت اور سجدوں کے بارے میں مختلف آراء ہیں 2، امام احمد فرماتے ہیں کہ اگر دونوں فوجیں ٹکرا جائیں تو نمازِ خوف ایک رکعت ہے، جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرمایا: صلاۃ الخوف ایک رکعت ہے 3۔
حضرت جابر سے مروی ہے کہ: جہاد کیا ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں ایک قوم سے قبیلہ بنی جہینہ کی اور وہ بہت لڑے، پھر جب ہم ظہر پڑھ چکے مشرکوں نے کہا کاش کہ ہم ان پر ایک بارگی حملہ کرتے تو ان کو کاٹ ڈالتے اور جبر

No comments:

Post a Comment