Saturday, October 26, 2013

Love Jihad: From Illusory Slogan to Potent Weapon لو جہاد: گمراہ کن نعرہ سے خطرناک ہتھیار میں تبدیل


رام پنیانی
20 اکتوبر، 2013
ملک ابھی بھی مظفر نگر  کے فرقہ وارانہ فسادات اور ما بعد پیش آئے واقعات کے جھنکوں کے زد سےباہر نہیں آپایا ہے۔ یہ تشدد مغربی اتر پردیش کے ان علاقوں میں پیش آئے، جہاں جانوں  اورمسلمانوں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی  اور سماجی تعلقات رہے ہیں۔ حالانکہ انکی اقتصادی حالت کافی مختلف رہی ہے۔ماضی میں بھی اس ریاست میں اور ملک کےدیگر حصوں میں بھی فرقہ وارانہ تشدد گو ہتیا، بابری مسجد کے انہدام ، ہماری برادری کی خواتین، پر جنسی تشدد جیسی ایشوز کو ہوا دے کر کرائے جاتے رہے ہیں۔
جہاں تک تعلق اس خطہ کاہے تو اسے  Communalise کرنے کے لیے جو بنیادی ہتھیار استعمال کیا جاتا رہا ہے وہ ہے ‘برادری کی غیرت’



 

No comments:

Post a Comment