Saturday, March 31, 2012

خواب اور روحانیت


خواب اور روحانیت
by نیلوفر احمد (ترجمہ نیو ایج اسلام
جب ایک شخص قرآن اور حدیث پر نظر ڈالتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ خواب، مسلم عقیدے کا ایک سنجیدہ حصہ ہیں۔ ایسا گمان کیا جاتا ہے کہ نیند کے دوران روح جسم کو عارضی طور پر چھوڑ دیتی ہے اور مختلف دائروں میں گھومتی رہتی ہے۔ اس کے تجربات خواب کی شکل میں جسم دیکھتا اور محسوس کرتا ہے اور جو کبھی کبھی نامعلوم سے اطلاعات ترسیل کرتے ہیں۔ جس قدر ہ بلند روح ہو گی اتنا ہی اس کے روحانی تجربے کا دائرہ اعلی ہوگا۔
http://www.newageislam.com/urdu-section/%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%88%D9%81%D8%B1-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-(%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81--%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%AC-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA/d/6909

No comments:

Post a Comment