Sunday, February 26, 2012

Urdu Section
شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر
by نیلوفر احمد ( ترجمہ۔ نیو ایج اسلام ڈاٹ کام

عمر احمد عثمانی کے مطابق، سورۃ النساء میں یہ کہا ہے کہ یتیم کے ولی ان کا مال انہیں واپس کرنے سے قبل ان کی مسلسل آزامائش کرتے رہیں ، یہاں تک کہ وہ شادی کی عمر تک پہنچ جائیں (4:6)۔ اس سے علماء کرام نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قرآن نے شادی کی ایک کم از کم عمر طے کی ہے جو کم از کم سن بلوغت ہے۔ چونکہ لڑکی کی منظوری ایک قانونی ضرورت ہے اس لئے وہ نابالغ نہیں ہو سکتی ہے۔

http://newageislam.com/urdu-section/نیلوفر-احمد--(-ترجمہ۔--نیو-ایج-اسلام-ڈاٹ-کام/شادی-کے-وقت-حضرت-عائشہؓ-کی-عمر/d/6720

No comments:

Post a Comment