Friday, January 20, 2012

Urdu Section
20 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
ماحولیات کے لئے اسلام کی تاکید

نیلوفر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

مسلمانوں کو اسلامی صحیفوں میں درج ماحولیاتی تحفظ کے تئیں اپنی اخلاقی اور روحانی ذمہ داری کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ سورۃ ابراہیم میں یہ کہا گیا ہے: ‘خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا’۔ نیلوفر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6423

No comments:

Post a Comment